بنیادی ریزر میپریشن سائیکل (Basic
Refrigeration Cycle)
ریفریجریشن سسٹم کے اندر ریفر یمنٹ کے دورہ کرنے کو
ریفریجریشن سائیکل کا نام دیا جاتا ہے۔ جب ریفر یزنٹ سسٹم میں دورہ کرتی ہے تو
بیمختلف حالتوں میں سے گزرتی ہے۔ مختلف حالتیں تبدیل کرنے کے بعد دوبارہ اپنی شروع
والی حالت میں لوٹ آتی ہے۔ وی کیپریشن سسٹم میں ریفر برلیشن سائیکل بنیادی طور پر
مندرجہ ذیل چار اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے جیسا کہ شکل نمبر 1 میں دکھایا گیا ہے۔ (1)
کمپریسر (Compressor)
(۲) کنڈنسر (Condenser) (۳) پینشن
ڈیوائس (Expansion
Device) (۴) او پیوریٹر (Evaporator)
کیریئر ریفریجریشن سائیکل کا سب سے پہلا اور اہم حصہ
ہے۔ اس کا کام ریفریجنٹ کے دباؤ کو زیادہ کرنا ہوتا ہے۔ یہ دباؤ اور کم درجہ حرارت
والی ریزر میرٹ (لو پریشر پر بیٹڈ ویپر ) کو سکشن لائن کی طرف سے اپنے اندر
کھینچتا ہے اور اسے پیلیں کرنے کے بعد زیادہ دباؤ اور زیادہ درجہ حرارت (ہائی
پریشر پر بیٹڈ و پیر) میں تبدیل کر کے ڈسچارج لائن کی طرف سے کنڈنسر میں بھیج دیتا
ہے۔
کنڈنسر ریفریجریشن سائیکل کا دوسرا اہم حصہ ہے۔ یہ
ہمیشہ کیرئیر کے بعد لگایا جاتا ہے۔ اس کا کام کمپریسر سے نکلنے والی زیادہ دباؤ
اور زیادہ درجہ حرارت والی ریز میرٹ کو ٹھنڈا کرنا اور اسے مائع حالت میں تبدیل
کرنا ہوتا ہے۔ کنڈنسر میں ریفریجنٹ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے کنڈنسر کے اوپر پانی یا
ہوا ہے س saatesURE
جال E
SIRE
D کی وجہ سے
ریفر میرٹ ٹھنڈی ہو کر مائع میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ گرا سکے دباؤ میں فرق نہیں آتا۔
شکل نمبر 1: بنیادی ریفریجریشن سائیکل
کنڈنسر کے
بعد ریفر بیرٹ کنٹرول لگایا جاتا ہے۔ اس کا کام مائع ريفر میرٹ کے بہاؤ کو کنٹرول
کرنا اور ضرورت کے مطابق او پور میٹر میں داخل کرنا ہوتا ہے۔ نیز ریفر جرنٹ کنٹرول
زیادہ دباؤ والی مائع ریفر کرنٹ کو کم دا والی مائع ریزر میرٹ میں تبدیل کر دیتا
ہے تا کہ کم دباؤ کی وجہ سے مائع ریزر پرنٹ او پور پیٹ میں بیچ کر جلدی کھول سکے
اور زیادہ سے زیادہ حرارت اپنے اندر جذب کر سکے۔
ریفر پریشن سائیکل کا سب سے آخری حصہ او پیوریٹر ہے اس
میں اوپوریشن کا مال ہوتا ہے۔ جب مائع ریز میرٹ او پور پیٹ میں ہوتی ہے تو دباؤ کم
ہونے کی وجہ سے او پیوریٹر میں کھولنا شروع کر دیتی ہے اور کھولتے ہوئے یہاں سے
حرارت کو اپنے اندر جذب کر کے خود بخارات میں تبدیل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے او
پیور پٹر میں ٹھنڈک پیدا ہو جاتی ہے۔ بخارات کو کپریسر دوبارہ اپنی طرف سے لیتا ہے
اور انہیں پر میں کرنے کے بعد دوبارہ ز یا دہ دیا اور زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ
کنڈنسر میں منتقل کر دیتا ہے۔ اس طرح سے ریفریجریشن سائیکل کام کرتا ہے۔ سیمل جاری
رہتا ہے حتی کہ جس جگہ کو ٹھنڈا کرنا مقصود ہوتا ہے وہ جگہ ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔
بنیادی ویپ کیپریشن
ریفریجریشن سسٹم (Basic Refrigeration System)
و پیپر کیپریشن سسٹم کے ذریے ٹھنڈک پیدا کرنے والی
ریفریجریشن مشینیں مختلف ٹائپ ، سائز اور اقسام میں دستیاب ہیں ۔ خواہ وہ کسی بھی
قسم کی ہوں بنیادی طور پروپیپر کیپریشن سسٹم والی ریفریجریشن مشین مندرجہ ذیل چار
بڑے حصوں پرمشتمل ہوتی ہے۔ ا۔ کمپریسر (پسپ اور موٹر ) Compressor ۲۔
کنڈنسر Condenser
۳۔ ریفر میرٹ کو کنٹرول کرنے کا آلہ Expansion Device ۔ ٹھنڈک پیدا کرنے والا آلہ Evaporator
/ Cooler
شکل نمبر 2 میں ریفریجریشن مشین کے چاروں حصوں کو جوڑا
گیا ہے اور ان تمام حصوں کا کام ہندسوں کی مدد سے نمایاں
کیا گیا ہے
شکل نمبر
2۔ بنیادی ریفریجریشن سسٹم ریفریزرٹ او پور پیٹ میں موجود حرارت کو کافی مقدار میں
جذب کرتا ہے۔ ریفر پرنٹ سکشن لائن سے حرارت کی کچھ مقدار جذب کرتا ہے۔
کمپریسر میں ریفر میرٹ کے دباؤ کو بڑھایا جاتا ہے۔
ڈسچارج لائن ریفریجمنٹ میں موجودحرارت کی کچھ مقدار کو خارج کرتا ہے۔ کنڈنسر ریفر
سینٹ میں موجود حرارت کو Condensation کے عمل کی وجہ سے کافی مقدار میں خارج کرتا ہے۔ مائع ایف بیزنٹ
لیکوئیڈ لائن سے مزید حرارت کی کچھ مقدار کو خارج کرتا ہے یعنی سب کولنگ ہوتی ہے۔
مائع ریز بارش کے دباؤ کو اسپینشن ڈیوائس یا ریف ایگزٹ کنٹرول سے کم کیا جا تا ہے۔
بڑے صوں
کے کام پر ایک نظر (Major Parts of Refrigeration
System)
جیسا کہ اوپر بیان کیا جا چکا ہے کہ پیر کپریشن سسٹم
والی ریفر بیریشن مشین چار بڑے حصوں پرمشتمل ہوتی ہے اب ہم ان کے بارے میں
مزیدٹیکن مختصر بیان کررہے ہیں۔
کمپریسر (Compressor)
کمپریسر بی دو حصوں پرمشتمل ہوتا ہے۔ ایک پیپ اور دوسرا
موٹر۔ جب موڑ چلتی ہے تو پیپ او بپور پیر کی طرف
سے کم
پریشر بخارات کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور وہ بخارات کو زیادہ پریشر اور پر بیٹڈ
حالت میں کنڈنسر کی طرف تی ہے۔ بین کیر سیریز میرٹ کے کم دباؤ کوزیادہ دباؤ میں
تبدیل کرتا ہے۔ یہ ریفریزرٹ میں کنڈنسر اور او پیور پر در میان دیا پیدا کرتا ہے۔
اور ریفر میرٹ کے پورے نظام کو متواتر چلاتا رہتا ہے۔ یہ بجھیں کہ بی مینیکل ریز
با بیش سسٹم میں ایک دل کی حثیت رکھتا ہے۔ کیپر پیسر کی جتنی زیادہ Volumetric Efficiency ہوگی اس کا خرچہ کم آئے گا۔ ایک پیپ کی Volumetric Efficiency کا انحصار پریشر کی شرح (Pressure Ratio)ایر
منحصر ہوتا ہے۔ اس لیے کمپریسر کے چناؤ میں انتہائی احتیاط برتنی چاہے اور زیادہ
شرح والے کپریسر لینے چاہیے۔ بناوٹ کے لحاظ سے کمپریسر کی بڑی اقسام مندرجہ ذیل
ہیں۔ ا۔ ریکی پر کیٹنگ ٹائپ کپریسر (Reciprocating Type Compressor) ۲۔
روٹری ٹائپ کمپریسر (Rotary
Type Compressor) ۳۔ سنٹری فیول ٹائپ
کمپریسر (Centrifugal
Type Compressor)
۔
سکر لوٹاپ کمپریسر (Screw
Type Compressor) ۵۔ ڈایافرام ٹائپ کمپریسر
(Diaphram
Type Compressor)
کنڈنسر (Condenser)
جب ریفر میرٹ کے گرم نخارات کپریسر سے خارج ہوتے ہیں تو
ڈسچارج لائن سے گزرنے کے بعد یہ کنڈنسر میں داخل ہوتے ہیں ۔ سیریز میرٹ کافی گرم
ہوتی ہے۔ اگر اس میں سے حرارت خارج کر دی جائے تو یہ ٹھنڈی ہو کر مائع حالت میں
تبدیل ہو جاتی ہے۔ ایسا کرنے کے لیے ہم کنڈنسر استعال کرتے ہیں۔
کنڈنسر میں ریزر میرٹ کے گرم بخارات کو کسی بیرونی
ٹھنڈک سے ٹھنڈا کیا جا تا ہے جس کی وجہ سے اس کے اندر condensation
کامل ہوتا ہے اور اس عمل کے فتنے میں بخارات مائع حالت میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
یہاں ریفر میرٹ کے لیٹیٹ ہیٹ کامل دخل ہوتا ہے۔
کنڈنسر ایک اچھا ہیٹ ایکس چینجر ہوتا ہے جو حرارت کو
بیرونی ٹھنڈک کی وجہ سے خارج کرتا ہے۔ کنڈنسر کو تین طریقوں سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے
لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ کنڈنسر کسی ایسی دھات بین اے موصل کا بنا ہوا ہو جس میں سے حرارت آسانی سے گزر سکے تا کہ زیادہ سے زیادہ حرارت کم سے کم وقت میں خارج کی جا سکے ۔ کنڈنسر کی ایسی ہیٹ ٹرانسفر اسی کا مختصر ہوتی ہے
ریز با بیان میں کنڈنسر مندرجہ ذیل اقس
ام کے
زیادہ استعمال ہوتے ہیں
1۔ بیئر کوائل ٹائپ کنڈنسر (Bare Coil Type Condenser)
2۔ پلیٹ اینڈ ٹیوب ٹائپ کنڈنسر (Plate and Tube Type Condenser)
3 فتز ٹائپ کنڈنسر (Finned
Type Condenser)
4۔ فورسڈ کنویشن ٹائپ کنڈنسر (Forced Convection Type Condenser)
5۔ ڈبل ٹیوب ٹائپ کنڈنسر (Double Tube Type Condenser)
6۔ ٹیل اینڈ ٹیوب ٹائپ کنڈنسر (Shell and Tube Type Condenser) ہے۔
-7 شیل اینڈ کوائل ٹائپ کنڈنسر (Shel and Coil Type Condenser) 8
8۔ اوپیور بیٹو کنڈنسر (Evaporative Condenser)
9۔ کمبی نیشن ٹائپ کنڈنسر (Combination Type Condenser)
او پور پیٹر (Evaporator)
بیوہ حصہ ہے جس میں اشیاءیا ہوا کو ٹھنڈا کرتے ہیں ۔
یمل اسطرح مل پزیر ہوتا ہے کہ جب ریفر میگزٹ کنٹرول سے مائع ریز برنٹ ٹھنڈی حالت
کی وجہ سے وہ اردگرد کی رھی گرم اشیاء کی حرارت اپنے اندر جذب کرتی ہے اور پھر لیٹ
ہیٹ کے عمل کی وجہ سے مائع بخارات میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
او بپور پیر کوکولنگ کو ائلز بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ریفر
یزیشن سسٹم میں حرارت کو نقل کرنے والا ایک ایسا حصہ ہے جس کے اندر بھیر (Evaporation) کامل ہوتا ہے ۔ لیکن اس کے اندر کم دباؤ پر مائع ریفر یزنٹ کو
داخل کیا جاتا ہے۔ دباؤ کم ہونے کی وجہ سے مائع ریزر میرٹ او بیپور پیر میں آ کر
کھولنا شروع کر دیتی ہے اور کھولتے ہوئے مائع حالت سے بخارات کی حالت میں تبدیل ہو
کر اس جگہ یا اشیاء کی حرارت کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور خود بخارات کی حالت
میں واہیں کمپریسر کی طرف چلی جاتی ہے جبکہ او پیور پٹر یا کولنگ کو ائز ٹھنڈے ہو
جاتے ہیں کولنگ کولز میں پیدا شدہ ٹھنڈک کو استعمال کر کے چیزوں کو ٹھنڈا اور
محفوظ کیا جاتا ہے یا کمروں کی ہوا کو ٹھنڈا کر کے ائیر کنڈیشننگ کی جاتی
ہے۔ مختلف
مقاصد کیلئے استعمال ہونے کے لحاظ سے او پیور پیٹ مختلف طرح کے تیار کئے جاتے ہیں
اور ان کی بناوٹ (Shape) ان کے سائز اور ڈیزائن بھی مختلف مقاصد کیلئے مختلف ہوتے ہیں ۔
ٹھنڈک کا درجہ حرارت کے لحاظ سے او پیور بیٹر یا کولنگ کوائنز کی درج ذیلی تین
اقسام ہیں۔
1۔ فراسٹنگ کوائز (Frosting
Coils)
2۔ ڈی فراسنگ کوائز (Defrosting
Coils)
3۔ نان فراسٹنگ کوائلز
Non - frosting Coils)
فراسٹنگ کوائنز کا درجہ حرارت ہمیشہ نقطہ انجماد سے کم رہتا ہے اس لئے ان پر ہر
وقت فراسٹ بھی رہتی ہے۔ ڈی فراسنگ کوائنز کا درجہ حرارت بھی نقطہ انجماد سے کم
ہوتا ہے اس لئے اس کے اوپر بھی فراسٹ جم جاتی ہے لیکن اس فراسٹ کو وقفے وقفے کے بعد
پگھلا دیا جاتا ہے۔ نان فراسنگ کوائلر کا درجہ حرارت ہمیشہ نقطہ انجماد سے زیادہ
رہتا ہے اس لئے ان کے اوپر بھی فراسٹ نہیں بنتی۔ استعمال کے لحاظ سے او پیور پیر ز
یا کولنگ کوائز دوقسم کے ہوتے ہیں
1۔ ڈرائی پنشن ٹاپ (Dry
Expension Type)
-2 فلڈ ڈریسپشن شاپ (Flooded
Expension Type)
ساخت کے
لحاظ سے او پور یٹرز کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں۔
1۔ بیر ٹیوب ٹائپ او بپور میٹرز (
Bare - Tube Type Evaporators)
2۔ پلیٹ ٹائپ او سپور پیٹرز (Plate Type Evaporators)
3۔ پلیٹ اینڈ ٹیوب ٹائپ او بیپور پیٹرز (
Plate - and -
Tube Type Evaporators)
4۔
کوائل
ٹائپ او پیوریٹرز (Coil
Type Evaporators)
5۔
فورسڈ کنویکشن فنڈ ٹائپ او بپور پیٹرز Forced convection Finned Type Evaporators)
6۔ ڈبل
ٹیوب ٹائپ او یپور پیٹرز
Double - Tube
Type Evaporators)
7۔ شیل
اینڈ ٹیوب ٹائپ او پور پیٹرز (
Shell - and -
Tube Type Evaporators)
8۔ شیل
اینڈ کوائل ٹائپ او بپور پیٹرز (
Shell - and - Coil Type Evaporators)
9۔ ہیرنگ
بون ٹائپ او پور پیرز (Herringbone
Type Evaporators)





0 Comments