Header Ads Widget

New petrol prices for February, price hike again

 

New petrol prices for February, price hike again


New petrol prices for February, price hike again
سعودی آرامکو نے بدھ کی شب جنوری کے لیے پٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں۔
جنوری کے مقابلے میں نرحوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق گیارہ فروری سے ہوگیا۔
آرامکو کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق فروری کے لیے 91 پٹرول کی فی لٹر قیمت ایک ریال 81 ہلالہ ہو گی
مقرر تھی۔
ڈیزل اور کیروسین آئل کے نرخوں میں تبدیلی نہیں ہوئی جو 52 ہلالہ اور 70 ہلالہ فی لٹر کے حساب سے فروخت کیے جاتے ہیں‘۔
یاد رہے کہ دسمبر کےلیے 91 پٹرول کی فی لٹر قیمت ایک ریال 44 ہلالہ تھی جبکہ 95 پٹرول فی لٹر ایک ریال 55 ہلالہ فروخت کیا جا رہا تھا۔
 واضح  رہے سعودی آرامکو کی جانب سے ہر ماہ کی دس تاریخ کو پیٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کیا جاتا ہے جن کا نفاذ اگلے دن سے ہوتا ہے

 

Post a Comment

0 Comments